+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 15:15:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13480 جبکہ جون فکس کو سودوں کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔