+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2026 18:24:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13520/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مکئ فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جون فکس 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔