Sorghum | جوار
Aug 13 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
May 13 2026 19:26:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 5/10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور مئ فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 18:48:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 15800/16200 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 18:45:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5500 جبکہ مشین کلین مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 18:41:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 18:31:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2026 18:26:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 13 2026 18:25:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 18:22:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12300/12400 جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5805 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 13 2026 18:20:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5 روپیہ کلو تک کی بیچ آرہی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہوئی ہے تاہم اپریل میں بھی بلک میں کافی آمدن ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 18:17:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے کیونکہ آگے عید کے بعد دوبارہ کچھ علاقوں سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
May 13 2026 18:15:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے گاہک نہیں بنتا ہے کیونکہ ملرز کو کراچی سے وارہ نہیں ہے۔ .
May 13 2026 18:12:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں۔ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے پڑتے والے مال ہیں بیچ کمزور ہے دوسری جانب چمن والے مال بھی نہیں آرہے ہیں۔ .
May 13 2026 17:23:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال آمدن شروع ہوئی ہے آگے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آمدن زور پکڑے گی تاہم ٹریڈرز بھی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
May 13 2026 15:03:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 14:58:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6300/6400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں اس وقت پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر 6000/6200 روپیہ من کے لیول تک ریٹ آئیں تو خریداری کرنے میں حرج نہیں ہے۔ .
May 13 2026 14:55:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں 10000 سے 15000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری اوپر کر کے بھی بک جاتی ہے۔ فل حال ابھی آمدن شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال کم آ رہے ہیں آہستہ آہستہ آگے آمدن بڑھے گی۔ لیکن فل حال پرانے مال ہی کافی بچے ہوئے ہیں اس لیے ابھی کوئ نئے مال خریدنے میں جلد بازی نہیں کر رہا ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ پرانے مال 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں انڈیا کے لیے 1425 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ لیکن فل حال پاکستان سے امپورٹرز ان ریٹوں میں مال خریدنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ پاکستان مال پرانے بچے ہوئے ہیں اور نئ لوکل کراپ کی صورتحال واضح ہونے کے بعد ہی امپورٹ کی طرف دیکھا جائے گا۔ .
May 13 2026 14:51:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 13 2026 14:48:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے تاہم کھل کر کام نہیں ہورہے ہیں۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 13 2026 14:45:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے بک بھی جاتا ہے۔ .
May 13 2026 14:08:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
May 13 2026 14:06:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31342 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 13 2026 13:56:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ تیز ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 13 2026 13:36:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 العربیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13800 کسان 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13860 چشمہ 2 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13535 اتحاد 13560 ڈہرکی اے کے ٹی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13630 فاطمہ 13700 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13550 مہران فاران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 اور جون فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 444 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ہے۔ .
May 13 2026 12:49:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13530 جبکہ اے کے ٹی شوگر ملز کے 13505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13525 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 12:42:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 13 2026 12:29:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں نظاما باد، ایروڈ اور ہنگولی منڈی میں ہلدی کی بھر پور آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 12:27:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاص مزیداری نہیں ہے۔ .
May 13 2026 12:10:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اوپر 7000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ شروع ہوجاتی ہے جبکہ نیچے 6400/6500 کی طرف تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی شروع ہوجاتی ہے۔ .
May 13 2026 12:06:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کاشت بھی اس دفعہ کم ہو رہی ہے تاہم حتمی فیگرز کاشت مکمل ہونے کے بعد ہی آئیں گے۔ .
May 13 2026 12:01:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott