+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 13:19:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13890 کمالیہ 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13510 اتحاد 13535 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13580 فاطمہ 13660 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد 13600 مہران آبادگار 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی اور جون فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔