Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 24 2025 15:34:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17515 یونائٹڈ 17500 ڈھرکی گھوٹکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 23 2025 21:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 17510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے مارکیٹ میں خطرہ بڑھ رہا ہے۔ دکان دار حضرات ساتھ ساتھ ہی کام کریں۔ .
Oct 23 2025 17:30:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 17530 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Oct 23 2025 13:43:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17550 یونائٹڈ 17525 ڈھرکی گھوٹکی 17500 ایس جی ایم الائنس 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے آخری کام 17400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 22 2025 17:45:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17520/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 17475 گھوٹکی 17500 ایس جی ایم الائنس 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ ملز بھی ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہی ہے جبکہ ڈیلرز بھی ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ کراچی الخلیج کے اکا دکا مال پڑے ہیں 17400 روپیہ کوئنٹل کام ہوئے ہیں زیریں سندھ کی ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ .
Oct 22 2025 13:45:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17550 یونائٹڈ 17525 ڈھرکی گھوٹکی 17500 ایس جی ایم الائنس 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17400/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے الخلیج شوگر والے مال تو تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ باریک مال جو پہلے کے لگے ہوئے ہیں تھائلینڈ والے ان میں 6000 ٹن مال رہ گیا ہے اور ابھی پورٹ پر ویتنام کا باریک مال لگے گا جس کی لوڈنگ کل یا پرسوں سے شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ بہتر ہے لیکن حاضر ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے حکومت کی پالیسیوں کا کوئ پتا نہیں ہے۔دوسری جانب ملوں کا بھی کوئ بھروسہ نہیں لیٹ چلیں یا جلدی چلیں۔ اس لیے آخر تک جانا خطرناک ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائڈ پر ہیں اور دکان دار بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 21 2025 23:27:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سنٹرل پنجاب سائڈ 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں گورنمنٹ نے پورے پاکستان کی لوڈنگ بند کر کے امپورٹ والے جو مال تھے وہ بیچے ہیں۔ جو پورٹ پر مال لگے ہیں وہ آدھے سے زیادہ بک گئے ہیں۔ ابھی جو باریک مال ہیں وہ ممکن ہے زیادہ تنگ نہیں کریں گے وہ بڑی انڈسٹرییوں میں جا سکتے ہیں جہاں چینی کا شیرہ استعمال ہوتا ہے۔ جو انڈسٹری شیرہ بناتی ہیں ان کو کرسٹل سائز کا فرق نہیں پڑتا کہ دانا موٹا ہو یا باریک ہو۔ مثال کے طور پر باریک چینی کنفکشنری (ٹافیاں وغیرہ) انڈسٹری، بیورجز انڈسٹری میں استعمال ہو جائے گی۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ تیز کروانے کے لیے شوگر ملز تھوڑا بہت بفر سٹاک جو ہے وہ خرید بھی سکتی ہیں۔ ابھی 5 لاکھ ٹن کے قریب سٹاک موجود ہے اور ملز اگر 20 نومبر تک چلیں تو بالکل برابر برابر سٹاک ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے لیکن صرف ایک مہینہ رہتا ہے حکمت عملی سے کام کرنا چاہیے زیادہ لالچ نہیں کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے بازار بہتر ہو ساتھ ساتھ مال لازمی نکالتے جانا چاہیے۔ اب آخری ریٹ تک نہیں جانا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 18:45:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17600 یونائٹڈ 17580 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 15:23:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17600 یونائٹڈ 17575 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 13:21:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 18600 سلانوالی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوڈنگ کافی ٹائم سے بند تھی بازار خالی تھے ابھی نیچے ڈیمانڈ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور آباد گار 17425/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں لوڈنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن ان ریٹوں میں مال سٹاک نہیں کرنا چاہیے ساتھ ساتھ مال نکالتے جانا چاہیے۔ .
Oct 20 2025 18:26:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورٹ والے مالوں کے ریٹ رکے ہوئے ہیں۔ باریک 165.5 جبکہ الخلیج 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹل کھلنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ ملوں میں جو لوڈڈ ٹرک کھڑے تھے باہر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایک دو دن میں بازاروں میں لوکل ملز کے مالوں کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 20 2025 16:24:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ العریبیہ شوگر ملز کی لوڈنگ مل رہی ہے لیکن ریٹ 1000 روپیہ کوئنٹل تیز بتا رہے ہیں اور 18700/800 ریٹ بتا رہے ہیں ڈیلرز۔ کافی دنوں سے لوڈنگ بند ہے اور بازاروں میں چینی شارٹ ہے۔ نیچے پرچون لیول پر ریٹ کافی تیز ہے۔ .
Oct 20 2025 13:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کراچی پورٹ سے باریک مال 16575 جبکہ الخلیج والے مال 17275/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پاکستان میں تمام ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 18 2025 18:40:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور پورٹ والے باریک مال 16575 جبکہ الخلیج والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 18 2025 13:18:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال پاکستان میں تمام ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے مالوں کی 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی پورٹ سے باریک مال 16550 جبکہ الخلیج والے مال 17275/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 17 2025 15:21:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال پورے پاکستان میں لوڈنگ بند ہے۔ صرف پورٹ کے مال کے کام ہو رہے ہیں۔ کراچی پورٹ سے باریک مال 165.25/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 16 2025 18:51:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ ملوں سے لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مال 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پہنچ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے باریک مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق پنجاب ملوں میں 371913 ٹن چینی کا سٹاک موجود ہے جبکہ سندھ میں 144269 ٹن سٹاک موجود ہے۔ اس کے علاؤہ کے پی کے کی ملوں میں یکم اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 61723 ٹن سٹاک موجود تھا ابھی وہاں 30 ہزار ٹن تو گا۔ تقریباً 5.5 لاکھ ٹن تک تو مال ہے۔ اس کے علاؤہ امپورٹڈ مال الگ ہیں۔ .
Oct 16 2025 13:28:54 3 months ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورے پاکستان کی ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ صرف امپورٹڈ چینی کی لوڈنگ ہے۔ پورٹ سے باریک مال 16525 جبکہ الخلیج والے مالوں کے 17200/17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott