+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 18:11:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13475 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔