+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 18:28:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی شوگر ملز کے 13505 جبکہ اتحاد 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔