Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
May 12 2026 18:39:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈے ڈبلیو شوگر ملز کے 13515/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور می فکس کے سودوں کے 13560 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 12 2026 17:13:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13510 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے 13530 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 13:50:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14100 جبکہ سفینہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کسان 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 نو سیل ہے چشمہ 2 13800 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13520 اتحاد 13540 ڈہرکی اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13675 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13535 مہران فاران 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13535 اور جون فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے دوسری جانے بلائنڈ والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 12 2026 12:46:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13555 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4/5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 438 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 11 2026 19:44:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ مارکیٹ تیز ہے اور 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مئ فکس کے سودوں کے جبکہ جون فکس 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں نیچے ریٹوں میں بلائنڈ بیچنے والے پھنسے ہوئے ہیں۔ .
May 11 2026 17:33:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13480 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 432 ڈالر فی ٹن کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 14:53:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور مئ فکس کے سودوں کے 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 11 2026 13:43:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14575 بھلوال شوگر ملز کے 14100 جبکہ سفینہ 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کسان 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 اور چشمہ 2 وغیرہ کی سیلنگ نہیں ہے۔ المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13510 اتحاد 13530 ڈہرکی اے کے ٹی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13570 فاطمہ 13660 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13525 مہران فاران 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13470 اور جون فکس کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2026 19:42:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور مئی فکس کے سودوں کے 13490 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل اور مئی کے سودے فارورڈ ٹریڈرز نے حاضر بازار سے بھی کافی نیچے کر کے بیچ دیے تھے۔ ابھی بلائنڈ بیچنے والے ٹنگے ہوئے ہیں اور حاضر میں ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں اور نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2026 16:27:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد بدھ پیمنٹ پر 13490 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی منگل پیمنٹ پر 13425 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13455 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2026 13:26:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14075 جبکہ سفینہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 سورج 13800 کسان 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13700 چشمہ 2 13650 المعیز 2 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13460 اتحاد 13485 ڈہرکی اے کے ٹی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 فاطمہ 13635 شیخو 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13475 مہران فاران 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13430 اور جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کی ایکسپورٹ کے متعلق سمری حکومت کو پیش کی گئی ہے اب آگے مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی خبر پڑ ہے۔ .
May 08 2026 18:04:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں پیر پیمنٹ پر 13450 جبکہ اتحاد کا 13475 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مئی فکس کے سودوں کے 13440 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2026 15:30:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14475 بھلوال شوگر ملز کے 14075 جبکہ سفینہ 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کشمیر 13775 کسان 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13750 چشمہ 2 13650 المعیز 2 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13460 اتحاد 13470 ڈہرکی اے کے ٹی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13545 فاطمہ 13660 شیخو 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13480 مہران فاران 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13420 اور جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 7 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 429 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 07 2026 18:33:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 اتحاد 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی گھوٹکی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13430 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 13:46:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14475 بھلوال شوگر ملز کے 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13725 کشمیر 13750 کسان 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13450 اتحاد 13465 ڈہرکی اے کے ٹی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13525 حمزہ 13550 فاطمہ 13670 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13475 مہران فاران 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13440 اور جون فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 436 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 06 2026 18:23:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13470/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ 3 مل مئ فکس کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 06 2026 16:04:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13430 جبکہ آروائے کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 06 2026 14:02:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13650 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13700 کسان 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13430 اتحاد 13440 ڈہرکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13480 فاطمہ 13580 شیخو 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13450 مہران فاران 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13400 اور جون فکس کے سودوں کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 05 2026 18:24:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی بھی کے تاہم ملز سے سیلنگ بھی نہیں آرہی ہے۔ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مئی فکس کے سودوں کے 13395 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 15:58:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی وغیرہ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13410 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ہیں۔ مئی فکس کے سودے 13380 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 13:39:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال شوگر ملز کے 14075 سفینہ اور العریبیہ 13750 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13650 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13650 کسان 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13385 اتحاد 13400 ڈہرکی اے کے ٹی 13355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13425 اتفاق 13430 فاطمہ 13525 شیخو 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13450 مہران فاران 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13335 اور جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور لنڈن شوگر کے 454 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 04 2026 18:05:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ فکس کے سودوں کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوئ زیادہ رونک نہیں ہے۔ برابر سا ہی کام ہے۔ .
May 04 2026 13:42:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14075 سفینہ رمضان العریبیہ 13725 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13625 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13625 کمالیہ 13615 کشمیر 13640 کسان 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ ایس جی ایم 13340 جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13390 اتحاد 13400 ڈہرکی اے کے ٹی 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13425 اتفاق 13430 فاطمہ 13525 شیخو 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13330 اور جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ تھوڑی تھوڑی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت لوکل مارکیٹ میں سارے ٹریڈرز ایکسپورٹ کی خبر کے منتظر ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لنڈن شوگر کے 446 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 04 2026 12:13:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ فل حال بہتر ہے جنوبی پنجاب میں ملز کم کر کے نہیں بیچ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 13390 حمزہ آر وائ کے 14430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا بہت بہتر ہے۔ پہلی تاریخوں کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور مکئ فکس کے سودوں میں 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال تھوڑی بہت بہتر ہے۔ کوئ زیادہ لمبی فل حال بہتری بھی نہیں ہے اور مندہ بھی نہیں ہے۔ .
May 02 2026 18:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مئ فکس کے سودے تھوڑا بہتر ہوئے ہیں اور 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 02 2026 15:50:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13415 آر وائ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
May 02 2026 13:11:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13580 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13360 اتحاد 13370 ڈہرکی اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور جون فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ جہاں ایکسپورٹ کی نیوز آ گئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 30 2026 18:22:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان بدھ پیمنٹ پر 13730 جبکہ سورج 13600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2026 15:16:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2026 13:26:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13580 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد 13385 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور مئی بائر آپشن سودوں کے 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 15/20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 446.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott