+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 13:43:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14575 بھلوال شوگر ملز کے 14100 جبکہ سفینہ 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کسان 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 اور چشمہ 2 وغیرہ کی سیلنگ نہیں ہے۔ المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13510 اتحاد 13530 ڈہرکی اے کے ٹی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13570 فاطمہ 13660 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13525 مہران فاران 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13470 اور جون فکس کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔