+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 18:39:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈے ڈبلیو شوگر ملز کے 13515/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور می فکس کے سودوں کے 13560 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔