+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 12:55:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 13525 جبکہ اے کے ٹی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔