+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 13:36:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 العربیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13800 کسان 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13860 چشمہ 2 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13535 اتحاد 13560 ڈہرکی اے کے ٹی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13630 فاطمہ 13700 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13550 مہران فاران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 اور جون فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 444 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ہے۔