+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 19:44:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ مارکیٹ تیز ہے اور 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مئ فکس کے سودوں کے جبکہ جون فکس 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں نیچے ریٹوں میں بلائنڈ بیچنے والے پھنسے ہوئے ہیں۔