Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 29 2026 18:54:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل فکس سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئ فکس سودوں کے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل فکس سودے نیچے 13050/13100 تک بکے ہوئے ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Apr 29 2026 13:42:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13545 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13350 اتحاد 13360 ڈہرکی اے کے ٹی 13330 ایس جی ایم 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13370 فاطمہ 13480 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13400 مہران فاران 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13310 اور مئی بائر آپشن سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ کی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 29 2026 13:16:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس 13345 کا گاہک ہے۔ اپریل فکس فارورڈ ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں بیچے ہوئے ہیں ابھی آگے ایک دو دن رہ گئے ہیں۔ کوورنگ کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ 3 مل مئ فکس 13315 جبکہ مئ بائر آپشن 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Apr 28 2026 18:29:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13345/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مئی فکس کے سودوں کے 13305 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2026 16:15:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13345 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 3 مل اپریل فکس 13345 جبکہ 3 مل مئ فکس 13300 اور مئ بائر آپشن کے 13345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Apr 28 2026 14:55:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ مئی بائر آپشن سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2026 13:36:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13540 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13345 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13330 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13360 فاطمہ 13475 شیخو 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور مئی بائر آپشن سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 27 2026 16:35:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 27 2026 13:26:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13540 کسان 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13345 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13320 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13360 فاطمہ 13475 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 25 2026 18:32:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 25 2026 15:14:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13315 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 13:41:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13705 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13535 سویرا 13735 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13340 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13295 ایس جی ایم 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13380 فاطمہ 13475 شیخو 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کے ٹریڈرز چینی میں ضرورت کے مطابق کام کررہے ہیں جبکہ دوسری آئٹمز گندم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 24 2026 18:25:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اور اے کے ٹی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ مئی فکس 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2026 15:17:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13550 کشمیر 13550 سویرا 13750 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13350 اتحاد 13360 ڈہرکی اے کے ٹی 13315 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13490 شیخو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 23 2026 17:43:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2026 15:07:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 13:28:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13560 کشمیر 13580 سویرا 13775 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد 13380 ڈہرکی اے کے ٹی 13325 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک ایکسپورٹ کی کوئی واضح صورتحال سامنے نہیں آتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے تاہم ایکسپورٹ کی اجازت آنے کے بعد بھی ممکن ہے حکومت ایکسپورٹ بھی تھوڑی تھوڑی کرے تاکہ ریٹس پر اثر نا پڑے۔ .
Apr 22 2026 17:33:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13395 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2026 15:28:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2026 13:32:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 کشمیر 13580 سویرا 13775 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13380 اتحاد 13390 ڈہرکی اے کے ٹی 13335 ایس جی ایم 13310 الائنس 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2026 18:31:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودے 13425 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 21 2026 15:53:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13375 جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودے 13420 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 21 2026 13:46:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13785 کسان 13715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13625 چشمہ 2 13575 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13390 اتحاد 13400 ڈہرکی اے کے ٹی 13335 ایس جی ایم 13310 الائنس 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13510 شیخو 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 20 2026 18:53:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13430 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2026 18:14:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی نرم ہے اور اپریل فکس 13420 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2026 13:46:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13775 کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13410 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13550 شیخو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں تاہم فلحال مارکیٹ بہتر ہے بڑی ملز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 12:29:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی سے کے ٹی کا بھی 13350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اپریل فکس جنہوں نے نیچے ریٹوں میں بیچے ہیں 13100/200 میں وہ پھنسے ہوئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2026 18:40:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 18 2026 18:39:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 18 2026 18:31:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 411.3 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott