+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:49:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13530 جبکہ اے کے ٹی شوگر ملز کے 13505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13525 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔