+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 17:13:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13510 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے 13530 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔