+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 13:50:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14100 جبکہ سفینہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کسان 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 نو سیل ہے چشمہ 2 13800 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13520 اتحاد 13540 ڈہرکی اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13675 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13535 مہران فاران 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13535 اور جون فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے دوسری جانے بلائنڈ والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔