+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 13:26:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13760 المعیز 2 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13525 اتحاد 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13590 فاطمہ 13670 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد 13600 مہران آبادگار 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13525 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے دوسری جانے کورنگ والے بھی گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔