Desi Chickpeas | کالا چنا
Jun 10 2026
Mar 07 2026 16:27:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 13:55:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 کمالیہ 13950 کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ نو سیل ہیں۔ وقتی نیچے اگر ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 12:28:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوبی پنجاب میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد وغیرہ کے 13790 سے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے اوپر مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے۔ حاضر جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی بازار میں وقتی تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Mar 05 2026 15:51:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 05 2026 14:42:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Mar 05 2026 13:35:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 کمالیہ کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق چوہدری 13850 فاطمہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2026 22:43:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارچ کے سودوں کے 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ زیادہ پیداوار متوقع ہونے کی وجہ سے لانگ ٹرم سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Mar 04 2026 16:29:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر مال بیچے تھے وہ نیچے کورنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Mar 04 2026 14:45:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13895 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 04 2026 13:32:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ جھنگ بھون 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14025 کمالیہ کشمیر 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13915/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پیداوار زیادہ متوقع ہونے کی وجہ سے فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 04 2026 12:26:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ بھی 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 16:18:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 15:37:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی سست ہے اور 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 14:44:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 3 مل مارچ کے سودوں کے 13930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 03 2026 14:38:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 18335/45 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 03 2026 13:30:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ رمضان شوگر ملز کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جوہر آباد 14800 نون شوگر ملز کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 کمالیہ 13945 کشمیر 13985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہو رہے ہیں۔ آگے 8/10 دن پروڈکشن فل پیک پر ہے۔ مارچ کے سودے 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پنجاب بھر کی ملز میں 6285 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ .
Mar 02 2026 16:25:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 02 2026 14:10:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14065/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 02 2026 13:34:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ رمضان شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ جوہر آباد 14800 نون شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14075 کمالیہ کشمیر وغیرہ کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اگلی تاریخوں میں جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہوئ مارکیٹ میں وقتی تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے روپیہ دو کی۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ آگے اپریل کے ریٹ بھی نہیں کھلے ہیں اور فل مارچ کے سودے بھی 14090 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب تک لوکل میں 63 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی ہے۔ ٹوٹل پیداوار اگر 71/72 لاکھ ٹن کی طرف جاتی ہے تو پھر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 28 2026 16:25:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ فارورڈ بھی بازار بہتر ہوا ہے اور مارچ کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ دکان دار گاہک ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 28 2026 15:46:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 14:05:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہرآباد شوگر ملز کے 14900 نون شوگر ملز کے 14400 جھنگ 13900 بھون 13950 رمضان 14000 العربیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13925 کشمیر 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13550/13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 3 مل فروری کے سودوں کے 13845 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14080 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دکانداروں نے تھوڑے تھوڑے مال لیے آگے اگر پہلی تاریخوں میں گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں چینی کی پروڈکشن دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 28 2026 13:04:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ ساؤتھ پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ دکان دار گاہک بن جاتے ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13550/13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اومنی گروپ کے پنجاب میں کرایہ ڈال کر وارہ تھا دکانداروں کو اس لیے ریٹ اومنی کا بہتر ہوا ہے۔ فل حال دکان دار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جو تھوڑی بہت گاہکی نکلی بازار فل حال بہتر ہو سکتا ہے۔ فارورڈ فروری 13835 مارچ 14070 ریٹ ہے۔ فروری کے سودوں کی کٹنگ کے بعد بازار تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے حاضر میں آگے جہاں کہیں پہلی تاریخوں میں گاہک ائ تو۔ .
Feb 26 2026 21:19:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13825/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے .
Feb 26 2026 15:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر ساؤتھ کی ملز کی 13850/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2026 13:39:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 14350 جھنگ 13950 بھون 13975 رمضان 14025 العربیہ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13940 کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13200/250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل فروری کے سودوں کے 13865 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14105 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 25 2026 22:21:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 10/15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ فروری کے سودوں کے 13900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 25 2026 22:00:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے رات کے اوقات میں اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13905 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز 10 مارچ پیمنٹ پر 14200 میں مل جاتی ہے۔ فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Feb 25 2026 15:50:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتفاق 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13920 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14155 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2026 14:55:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران وغیرہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13910 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14155 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott