Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Aug 21 2025 17:32:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 21 2025 14:36:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پہلی تاریخوں کی پیمنٹ پر 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 20 2025 17:31:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کے 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 20 2025 14:25:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10775 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 19 2025 17:57:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 14:40:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:11:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 18 2025 14:35:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600/10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:09:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600/10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 14:54:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2025 17:23:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 13 2025 17:30:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10550 پیر منگل پیمنٹ پر 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 15:06:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 17:41:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 14:21:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10592 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2025 17:49:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 11 2025 15:09:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10525/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 09 2025 17:20:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 14:33:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 08 2025 16:08:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 07 2025 17:52:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے مال بیچ جاتے ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 14:12:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ماش ثابت کے جولائی میں 302 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Aug 06 2025 17:25:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 14:17:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 کا گاہک ہے جبکہ 10550 روپیہ من تک کہ بیچ ہے۔ بکنگ برما سے حاضر شپمنٹ 5 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10740 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 05 2025 17:25:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 05 2025 14:47:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا مہاراشٹرا میں نیو کراپ کی آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم فلحال مال بارشی آ رہے ہیں۔ .
Aug 04 2025 18:04:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2025 15:08:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ 875/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 02 2025 17:51:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 14:17:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott