+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 14:41:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پورٹ کے مال کے 11200 جبکہ گودام کے مال کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11272 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے مہینے مال کافی زیادہ ا گئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ چلی گئ تھی۔ ابھی بکنگ کے ساتھ برابر برابر ہی مارکیٹ ہے۔