+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 14:31:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11170 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں ماش ثابت کے 410 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 307 برما سے اور 103 تھائی لینڈ سے آئے ہیں۔ مال کافی لگے ہیں تاہم ان مالوں امپورٹرز کو نقصان ہوا ہے۔