+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 14:23:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ ادھر ہی 100/200 اوپر نیچے ہے۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔