+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 14:23:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے تاہم نیچے دالوں کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ جہاں اچھی ڈیمانڈ بنی مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11170 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔