Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
May 25 2026 14:28:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ ملز اور ٹرانسپورٹ وغیرہ آج بند ہو گئی ہیں۔ .
May 22 2026 15:44:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ آگے عید کی وجہ سے کام کاج بھی سلو ہے۔ .
May 21 2026 16:58:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 14:30:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 20 2026 16:57:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا بازار کم ہونے کی وجہ سے بکنگ میں دم خم نہیں ہے۔ .
May 20 2026 14:04:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 19 2026 17:27:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 14:37:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی آمدن بھی شروع ہے اور ریٹوں میں کمی ہوئی ہے۔ انڈیا جبکہ پور منڈی میں اچھی کوالٹی مال 7500 سے 7800 روپیہ کوئنٹنل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 791 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اس لیے انڈیا کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما سے 900 ڈالر کے لیول پر وارہ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2026 17:02:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2026 14:23:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ ادھر ہی 100/200 اوپر نیچے ہے۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 16 2026 18:07:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2026 14:37:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز لوکل میں 100/50 نفع رکھ کر پیچھے بکنگ میں ہی جارہے ہیں .
May 15 2026 16:20:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
May 14 2026 17:45:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
May 14 2026 14:27:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے تاہم بیچ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10967 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 13 2026 18:12:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں۔ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے پڑتے والے مال ہیں بیچ کمزور ہے دوسری جانب چمن والے مال بھی نہیں آرہے ہیں۔ .
May 13 2026 14:48:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے تاہم کھل کر کام نہیں ہورہے ہیں۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 12 2026 17:11:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 11250 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام بھی نکل رہا ہے۔ .
May 12 2026 15:11:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
May 11 2026 17:03:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے کیونکہ مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ .
May 11 2026 14:41:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پورٹ کے مال کے 11200 جبکہ گودام کے مال کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11272 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے مہینے مال کافی زیادہ ا گئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ چلی گئ تھی۔ ابھی بکنگ کے ساتھ برابر برابر ہی مارکیٹ ہے۔ .
May 09 2026 18:00:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن والے مال نہ ہونے کے برابر ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 09 2026 14:47:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11200 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے جہاں گاہکی آتی ہے 100/200 روپیہ پڑ جاتا ہے۔ .
May 08 2026 15:54:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11292 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 07 2026 17:23:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت پورٹ کے مالوں کے 11000 جبکہ گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 14:23:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے تاہم نیچے دالوں کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ جہاں اچھی ڈیمانڈ بنی مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11170 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 06 2026 17:49:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں لوکل ماش کی آمدن شروع ہے اور ریٹ کمزور ہوا ہے۔ مدیھہ پردیش کے علاقے میں اچھی کوالٹی مالوں کے 8200/8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ 870/880 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اسی لیے اوپر فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
May 06 2026 14:27:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں تھائی لینڈ سے بھی کافی مال آئے ہیں انکا 300/400 روپیہ من ریٹ کم ہوتا ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 17:04:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگے ہیں جن میں امپورٹرز کو نقصان ہورہا ہے اور مال نیلامی میں فروخت ہورہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
May 05 2026 14:31:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11170 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں ماش ثابت کے 410 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 307 برما سے اور 103 تھائی لینڈ سے آئے ہیں۔ مال کافی لگے ہیں تاہم ان مالوں امپورٹرز کو نقصان ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott