+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 14:27:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں تھائی لینڈ سے بھی کافی مال آئے ہیں انکا 300/400 روپیہ من ریٹ کم ہوتا ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔