+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 14:27:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے تاہم بیچ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10967 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔