+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:09:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔