+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2026 15:54:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11292 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔