+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 13:47:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ تھوڑی نرم ہوئ ہے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11200 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔