+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 14:48:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے تاہم کھل کر کام نہیں ہورہے ہیں۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔