+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 18:12:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں۔ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے پڑتے والے مال ہیں بیچ کمزور ہے دوسری جانب چمن والے مال بھی نہیں آرہے ہیں۔