+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 17:45:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔