+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 14:37:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز لوکل میں 100/50 نفع رکھ کر پیچھے بکنگ میں ہی جارہے ہیں