+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 17:11:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 11250 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام بھی نکل رہا ہے۔