+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 17:04:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگے ہیں جن میں امپورٹرز کو نقصان ہورہا ہے اور مال نیلامی میں فروخت ہورہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔