+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 14:29:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔