+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 17:03:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے کیونکہ مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔