+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 17:23:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت پورٹ کے مالوں کے 11000 جبکہ گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔