+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 18:07:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔