+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 17:49:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں لوکل ماش کی آمدن شروع ہے اور ریٹ کمزور ہوا ہے۔ مدیھہ پردیش کے علاقے میں اچھی کوالٹی مالوں کے 8200/8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ 870/880 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اسی لیے اوپر فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔