+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 14:29:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11150 جبکہ گودام کے مال کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں اور مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کا نقصان ہے۔ صرف نیچے گاہکی کمزور تھی۔ ابھی پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر بن جائے گا۔