+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 15:11:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔