+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 17:45:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔