+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 14:22:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11353 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔