+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 18:25:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام والے مالوں کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے ۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔