+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 14:47:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11200 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے جہاں گاہکی آتی ہے 100/200 روپیہ پڑ جاتا ہے۔