+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 17:57:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام کے مال کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔