+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 17:47:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100/150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔