+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 18:00:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن والے مال نہ ہونے کے برابر ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔